ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر

ٹیگس - ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر
ابوالخیر زبیر:
حیدرآباد سے جاری بیان کے مطابق جے یو پی (نورانی) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حکومت کو سخت احتجاج کرنا چاہئے اور امریکی سفیر کو بلا کر احتجاجی مراسلہ اس کے سپرد کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 425036    تاریخ اشاعت : 2016/12/12

ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر:
جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر نے کہا : ہمارے حکمرانوں کی راء اور مودی کے ساتھ دوستی راء کے ایجنٹوں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423325    تاریخ اشاعت : 2016/09/19