فلسطینی مجاہدین

ٹیگس - فلسطینی مجاہدین
علی شمخانی :
اعلی ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے مزید کہا کہ کوئی بھی ملک فلسطینی سرزمین اور یہاں کے عوام کے بارے میں فیصلہ نہیں کرسکتا بلکہ اس کا حق صرف فلسطینی عوام کو ہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432137    تاریخ اشاعت : 2017/12/07

العمل الاسلامی تحریک لبنان :
العمل الاسلامی تحریک لبنان نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی طرف سے جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اظہار کیا ہے کہ فلسطینی مجاہدین اس جارحیت کا مناسب جواب دے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 431614    تاریخ اشاعت : 2017/11/01

صیہونی حکومت کی پولیس نے دو صہیونی فوجی کو زخمی کرنے والے فلسطینی جانباز پر فائرنگ کرکے اسے شہید کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 423327    تاریخ اشاعت : 2016/09/19