Tags - نوروز
حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا کہ واشنگٹن میں بیٹھے بعض نومولود سیاست دانوں نے ایرانی قوم کے خلاف مشکلات کا آغاز کردیا مگر اس سلسلہ کا خاتمہ ایرانی عوام ہی کریں گے۔
News ID: 440028 Publish Date : 2019/03/21
لاکھوں ایرانیوں نے نئے ہجری شمسی سال کا آغاز مشہدالمقدس میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا(ع) اور قم المقدسہ میں آپ(ع) کی خواہر گرامی حضرت فاطمہ معصومہ کے حرم مطہر میں کیا۔
News ID: 426987 Publish Date : 2017/03/20
رہبر انقلاب نے نوروزکے پیغام میں؛
رہبر انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے نوروز کے پیغام میں ایرانی قوم اور دنیا کی تمام مسلم اقوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے گزشتہ سال کو ایران اور ایرانی قوم کے لئے عزت و وقار اور امن و آشتی کا سال قرار دیا ۔
News ID: 426985 Publish Date : 2017/03/20
آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے نوروز کی دعا کے فقرے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : خداوند متعال نے فرمایا کہ میں نے تمہیں طیب و طاھر پیدا کیا مگر تم اس میں میلا پن لائے اور تم نے اسے گندگیوں سے بھر دیا ، اگر دوبارہ اسے پاک و صاف کرنا چاہتے ہو اور اپنی تخلیق کے پہلے مرحلہ کی جانب پلٹنا چاہتے ہو توعبادت، توبہ اور لوگوں کی خدمت کے ذریعہ اپنے وجود کو طیب و طاھر کرلو ۔
News ID: 6542 Publish Date : 2014/03/20
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے نوروز اور ایام فاطمیہ کے ساتھ ساتھ ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حکمراں طبقہ ، ذمہ دار افراد اور قومی میڈیا کو خطاب میں کہا کہ کچھ اس طرح پروگرام بنائیں کہ فاطمیہ کے پروگرام نوروز سے متاثر نہ ہونے پائیں ۔
News ID: 5220 Publish Date : 2013/03/13