میجر جنرل محمد علی جعفری

ٹیگس - میجر جنرل محمد علی جعفری
میجر جنرل محمد علی جعفری :
ایرانی پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ اور فرانس پر مشتمل سہ فریقی اتحاد کی شام پر جارحیت بے جا اور ایک شرمناک فعل تھا۔
خبر کا کوڈ: 435688    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

میجر جنرل محمد علی جعفری :
ایران کی پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈر نے کہا کہ ملک میں رونما ہونے والی بغاوت اور فسادی تحریک کا خاتمہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432524    تاریخ اشاعت : 2018/01/04

جنرل محمد علی جعفری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ مریکا اور صیہونیوں کا اصل مقصد بیت المقدس کو مسمار کرنا ہے بیان کیا : اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بیت المقدس صہیونی حکومت کا مدفن بنے گا ۔
خبر کا کوڈ: 432184    تاریخ اشاعت : 2017/12/10

جنرل محمد علی جعفری :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا : یہ معلوم نہیں ہے کہ سعودی حکام کو علاقے میں بحران اور بدامنی سے کیا فائدہ پہنچ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432105    تاریخ اشاعت : 2017/12/05

میجر جنرل محمد علی جعفری:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ علاقے میں استقامتی محاذ کی کامیابیوں میں اہم کردار عوامی فورس بسیج کا رہا ہے اور یہ تجربہ دیگر ملکوں میں منتقل ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431990    تاریخ اشاعت : 2017/11/27

میجر جنرل محمد علی جعفری :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے خطے کی حالیہ کامیابیوں کو عوامی رضاکار فورس بسیج کی جد وجہد کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی عوامی رضا کار فورس، آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران خطے کی دیگر اقوام کے لیے نمونہ عمل بن کر ابھری ہے۔
خبر کا کوڈ: 431938    تاریخ اشاعت : 2017/11/23

ایرانی اعلی فوجی کمانڈر :
ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خطی ممالک اور امت مسلمہ کے خلاف دشمن کی سازشوں کے باوجود ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 431702    تاریخ اشاعت : 2017/11/07

میجر جنرل محمد علی جعفری :
ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا : دنیا معنویت اور الہی اقدار کی طرف روان دوان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430453    تاریخ اشاعت : 2017/10/20

جنرل محمد علی جعفری :
پاسداران انقلاب فورس کے سربراہ نے کہا : دشمن، ایران اور خطے کے لئے متعدد سازشیں تیار کیں مگر وہ ہر بار اپنے عزائم میں ناکام ہوا ہے تاہم اب بھی وہ اپنی سازشوں سے باز نہیں آتا۔
خبر کا کوڈ: 428984    تاریخ اشاعت : 2017/07/13

جنرل محمد علی جعفری :
پاسداران انقلاب فورس کے سربراہ نے کہا : دشمن، ایران اور خطے کے لئے متعدد سازشیں تیار کیں مگر وہ ہر بار اپنے عزائم میں ناکام ہوا ہے تاہم اب بھی وہ اپنی سازشوں سے باز نہیں آتا۔
خبر کا کوڈ: 428984    تاریخ اشاعت : 2017/07/13

کمانڈر جنرل محمد علی جعفری:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ علاقے کی سلامتی کے تحفظ کے تعلق سے سپاہ ، خلیج فارس کی سب سے طاقتور اور تجربہ کار فورس ہے۔
خبر کا کوڈ: 424075    تاریخ اشاعت : 2016/10/26

کمانڈر جنرل محمد علی جعفری:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ علاقے کی سلامتی کے تحفظ کے تعلق سے سپاہ ، خلیج فارس کی سب سے طاقتور اور تجربہ کار فورس ہے۔
خبر کا کوڈ: 424075    تاریخ اشاعت : 2016/10/26

میجر جنرل محمد علی جعفری:
جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا : سپاہ پسداران نے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کی سکیورٹی سنبھال رکھی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423374    تاریخ اشاعت : 2016/09/21