Tags - حضرت امام علی رضا (ع)
دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ:
دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ نے کہا: حضرت امام علی رضا (ع) لیہ السلام کا روضہ منورہ جنت کا ٹکڑا ہے۔
News ID: 437484    Publish Date : 2018/10/23

شفا پانے پر حرم امام علی رضا(ع) میں نقارہ بجایا گیا
حرم رضوی کی میڈیکل ٹیم کے توسط سے دو زائرین کے شفا پانے کی تائید کے بعد حرم امام علی رضا علیہ السلام کا نقارہ خانہ آج ان دو زائرین کے شفا پانے کی مناسبت سے جن کا تعلق شہر کرج اور بوشہر سے تھا بجایا گیا۔
News ID: 437116    Publish Date : 2018/09/11

حضرت امام علی رضا (ع) لیہ السلام کی شخصیت کی تحقیق اہل سنت کی نظر میں کتاب " حضرت امام علی رضا (ع) لیہ السلام اہل سنت کی روایات میں " کے عنوان سے تصنیف کی گئی ہے ۔
News ID: 429272    Publish Date : 2017/08/01

حضرت امام علی رضا (ع) :
یوم العہد المعہود و المیثاق المأخوذ و الجمع المشہود کی مناسبت سے عاشق خدا نے ولی خدا سے تجدید بیعت کے لئے خدا کی با برکت مقام نجف اشرف میں حاضر ہو کر تجدید بیعت کی ۔
News ID: 423383    Publish Date : 2016/09/22