ٹیگس - آیت الله خامنه ای
نجف اشرف کے امام جمعہ :
نجف اشرف کے امام جمعہ نے اس بیان کے ساتھ کہ ایران کی قدرت روز بروز بلندی کی طرف گامزن ہے وضاحت کی : « آیت الله خامنه ای » کے خلاف ٹرامپ کا اظہار نظر احمقانہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440695 تاریخ اشاعت : 2019/06/30
قائد انقلاب اسلامی حرم امام رضا علیہ السلام میں:
قائد انقلاب اسلامی نے تاکید کی : بعض افراد نئے سال کو خطرات کا سال قرار دے رہے ہیں لیکن میں اس کو مطلقا قبول نہیں کرتا ہوں اور میرا عقیدہ ہے کہ سال ۹۸ فرصتوں سے استفادہ کا سال ہے اور دفاعی بنیادوں کی تقویت اور خدا کے فضل سے، برکتوں اور مسائل کے حل کا سال ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 440031 تاریخ اشاعت : 2019/03/22