ٹیگس - اسلامی تعلیمات
تکفیری سوچ اور تحریک روکنے میں اسلامی تعلیمات کا کردار کے موضوع پر کانفرنس ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے 18 دسمبر کو تفلیس میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 441712 تاریخ اشاعت : 2019/12/04
مسلمان ہونے والی امریکی خاتون مرضیہ ہاشمی :
برسوں قبل حرم مطہر رضوی میں مسلمان ہونے والی امریکی خاتون اور ایران کے پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی نے بتایا کہ مسلمان ہونے کے بعد میری کوشش رہی ہے کہ اپنے گھر میں اسلامی تعلیمات اور ثقافت کو رائج کروں۔
خبر کا کوڈ: 440034 تاریخ اشاعت : 2019/03/23
ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ اسلامی ممالک قرآن پاک پرعمل کے ذریعے اور نبی کریم (ص) کی تعلیمات کی پیروی کرتے ہوئے آپس کے تعلقات بالخصوص پارلیمانی شعبے میں مشترکہ تعاون کو بڑھانے کے لئے بھرپور کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 437751 تاریخ اشاعت : 2018/11/26

راغب نعیمی:
عرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ دین حنیف نے ساری کائنات کو امن و سلامتی اور بنی نوع انسان کیلئے احترام کا درس دیا، مثالی معاشرے کی تشکیل کیلئے اسلام کی رواداری اور اعتدال پسندی کو عام کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 435807 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
عرب ممالک میں جاری بحران کو حل کرنے کے لئے بڑے شیطان سے مدد مانگنا عربوں کی زبوں حالی، بد بختی اور اسلامی تعلیمات سے دوری کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 434833 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
حجت الاسلام مقصود ڈومکی:
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے سیکرٹری جنرل کا ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آل سعود پہلے اپنے ملک میں جمہوریت نافذ کریں۔ مشکل کی اس گھڑی میں ہم مظلومین کے ساتھ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8010 تاریخ اشاعت : 2015/04/08