ٹیگس - سبزواری
سبطین سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ نے دنیا میں دہشتگردی کو فروغ دینے کیلئے ہمیشہ انتہا پسند تکفیری گروہ کو استعمال کیا ہے، دنیا بھر میں امریکی مظالم میں اس کے اتحادی برابر کے شریک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435585 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے فیصل آباد میں پریس کانفرنس خطاب کرتے ہوئے کہا: دہشتگردی سے عزاداری نہ رکے گی اور نہ ہم قربانیوں سے گھبرانے والے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423425 تاریخ اشاعت : 2016/09/24