Tags - مسلم خواتین
ہندوستان کے ایوان بالاراجیہ سبھا میں آج پیر کے روز طلاق ثلاثہ سے متعلق بل پیش ہوگا۔
News ID: 439018 Publish Date : 2018/12/31
یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت نے یورپی کمپنیوں کو اس بات کی اجازت دے دی کہ وہ اپنے ملازمین کو اسلامی اسکارف پہننے سے روک سکتی ہیں۔
News ID: 426898 Publish Date : 2017/03/15
لاہور بورڈ کے کمیٹی روم میں ڈویژنل ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدرارت کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ کالجز میں اساتذہ اپنی کلاس اور لیکچرز کا آغاز احادیث نبوی(ص) اور آیات قرآنی سے کریں گے۔ طالبات میں حجاب کی عادت کو فروغ دینے کیلئے انہیں اضافی نمبرز دیئے جائیں گے جو طالبہ کلاس میں حجاب کرے گی اسے ۵ اضافی نمبرز دیئے جائیں گے۔
News ID: 426876 Publish Date : 2017/03/14
یورپی عدالت نے یورپی ملکوں کی کمپنیوں کو، ملازمت کرنے والی مسلم خواتین کے حجاب پر پابندی عائد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
News ID: 426868 Publish Date : 2017/03/14
ہیومن رائٹس واچ:
ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا مسلمان خواتین کے ساتھ بڑے پیمانے پر ہونے والے جنسی تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 426191 Publish Date : 2017/02/08
ایشا اور ترکی اسٹراٹیجیک ریسرچ سنٹر کے ذمہ دار نے کہا: سن ۲۰۱۷ میں ترکی میں ہونے والے مسلم خواتین اجلاس کی خبر آج نشر کی جائے گی ۔
News ID: 423479 Publish Date : 2016/09/26