بهرام قاسمی

ٹیگس - بهرام قاسمی
بهرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی سرپرستی میں قائم ہونے والے اتحاد کے ایران کے خلاف بیان کی مذمت کرتے ہوئے اس بیان کو غیر ذمہ د ارانہ ، تخریب پر مبنی اور اشتعال انگیز قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431693    تاریخ اشاعت : 2017/11/06

ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم عراقی کی سالمیت اور خوشحالی کی حمایت کرتے ہوئے اور اس مقصد کے لئے ایران، بغداد اور اربیل کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429492    تاریخ اشاعت : 2017/08/15

ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم عراقی کی سالمیت اور خوشحالی کی حمایت کرتے ہوئے اور اس مقصد کے لئے ایران، بغداد اور اربیل کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429492    تاریخ اشاعت : 2017/08/15

بهرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکی سینیٹ میں نئی پابندیوں کی منظوری کی طرف سے اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے ثابت ہوگیا ہے کہ امریکہ قابل اعتماد ملک نہیں اور ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں ایرانی عوام کے خلاف امریکی سازش ، دشمنی اورعداوت کا مظہرہیں۔
خبر کا کوڈ: 428582    تاریخ اشاعت : 2017/06/17

بهرام قاسمی:
شام میں عام شہریوں پر خونخوار وہابی دہشت گردوں کے حملوں کی ایران نے شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 427553    تاریخ اشاعت : 2017/04/17

بهرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران اپنے دونوں پڑوسی اور دوست ممالک پاکستان اور ہندوستان کو تجویز دیتا یے کہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسی بهی انتہائی طریقہ اپنانے سے گریز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 423557    تاریخ اشاعت : 2016/09/30