ٹیگس - آیت الله علماء
آیت الله علما نے تاکید کی ؛
آیت الله علما نے اس اشاہ کے ساتھ کہ رہبر معظم کی حکیمانہ ہدایت پر عمل ملک کی تمام مشکلات سے نجات کا بہترین راستہ ہے بیان کیا : ملک میں جو عظیم دولت پائی جاتی ہے اس کا صحیح استفادہ اور صحیح مینیجمنٹ ملک کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے استفادہ کیا جانا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 435457 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
آیت الله علما:
آیت الله علما گفت نے کہا: داعش وھابیت ، امریکا اور غاصب صھیونیت کا آلہ کار ہیں اور ہمارے ملک کی امنیت سلب کرنا چاہتے ہیں مگر انہوں نے انقلابی طاقتوں اور رھبر معظم انقلاب اسلامی کے تحت فرمان مسلح فورس سے ہمیشہ منھ کی کھائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428758 تاریخ اشاعت : 2017/06/28
آیت الله مصطفی علماء:
سرزمین ایران کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین آیت الله مصطفی علماء نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ نعمت ولایت فقیہ اور شھدائے مسلح فورس کی برکتوں سے دن بہ دن ملک کی توانائیوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے کہا: ایمان اور فوجی توانائی دشمن کے مقابل سیسہ پلائی دیوار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423573 تاریخ اشاعت : 2016/10/01