سنی تحریک

ٹیگس - سنی تحریک
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ایس ٹی کے سینئر مرکزی رہنما شاہد غوری نے کہا کہ سعودی فرمانروا امریکا کیساتھ دفاعی معاہدے کر رہے ہیں، نریندر مودی کو اعلیٰ اعزازات سے نواز رہے ہیں، ہم سعودی عرب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ امریکا کیساتھ دفاعی معاہدے ختم اور مودی کو دیئے جانے والے اعزازات واپس لئے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 432260    تاریخ اشاعت : 2017/12/15

سنی تحریک شعبہ اطفال کے زیراہتمام میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 429986    تاریخ اشاعت : 2017/09/17

سنی تحریک:
رہنماؤں کا کہنا تھا کہ میانمار کے بے آسرا مسلمان ایک طویل عرصے سے متشدد حکومت فوج اور مقامی انتہا پسند بدہسٹ آبادی کی انسانیت سوز اور دہشتگردانہ کارروائیوں کا شکار ہیں، میانمار میں مسلمانوں کی لرزہ خیز نسل کشی پر انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش میانمار کی وزیر خارجہ آنگ سان سوچی کو انسانیت نوازی پر نوبل پرائز مل چکا ہے، مگر جس ملک کی وہ وزیر خارجہ ہے اس میں انسانوں کو بے دریغ کاٹا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429801    تاریخ اشاعت : 2017/09/04

محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : پوری قوم کو پاک فوج کی صلاحیتوں اور کارکردگی پر فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 429599    تاریخ اشاعت : 2017/08/22

محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : پوری قوم کو پاک فوج کی صلاحیتوں اور کارکردگی پر فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 429599    تاریخ اشاعت : 2017/08/22

محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : پاکستان کی آزادی ہمیں اسلام و ملک دشمن باطل قوتوں کے خلاف یکجا ہونے کا عندیہ دے رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428655    تاریخ اشاعت : 2017/06/22

سربراہ پاکستان سنی تحریک:
امجد شہید مسجد کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ انتہاپسند اپنی سوچ طاقت کے زور پر مسلط کرکے دین اسلام کے چہرے کو مسخ کرنے کے درپے ہیں، عوام پر اپنی سوچ اور نظریہ مسلط کرنیوالے دہشتگرد اور دہشتگردوں کے سہولت کار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426874    تاریخ اشاعت : 2017/03/14

محمد معین الدین سیالوی:
پاکستان سنی تحریک میانوالی کے ضلعی صدر محمد معین الدین سیالوی نے کہا" امریکہ، انڈیا اور اسرائیل عصر حاضر کے یزید ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423758    تاریخ اشاعت : 2016/10/10

محمد معین الدین سیالوی:
پاکستان سنی تحریک میانوالی کے ضلعی صدر محمد معین الدین سیالوی نے کہا" امریکہ، انڈیا اور اسرائیل عصر حاضر کے یزید ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423758    تاریخ اشاعت : 2016/10/10