Tags - بیلنس پالیسی
حجت الاسلام مبارک موسوی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : ایک طرف ہمیں شناخت کرکے قتل کیا جارہا ہے ،دوسری طرف ہمارے ہی بے گناہ افراد غائب ہو رہے ہیں ۔
News ID: 430309 Publish Date : 2017/10/10
حجت الاسلام سید رضی جعفر نقوی:
وفاق علماء شیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا : ممتاز عالم دین اور معروف سماجی رہنما حجت الاسلام شیخ محسن نجفی کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنا ملت جعفریہ کے ساتھ زیادتی ہے۔
News ID: 424772 Publish Date : 2016/11/29
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
مجلس وحدت مسلمین : حکومت نیشنل ایکشن پلان کی آڑ میں اپنے مذموم مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کے درپے ہے۔
News ID: 424153 Publish Date : 2016/10/30
نادرا نے کالعدم دہشت گرد جماعتوں کے رہنمائوں سمیت پر امن اور محب وطن کو بھی فورتھ شیڈول میں شامل کیا ہے ۔
News ID: 423863 Publish Date : 2016/10/16