ٹیگس - یونسکو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور اسرائیل کے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے خارج ہونے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا کئي عالمی معاہدوں سے خارج ہونے کے بعد اب کرہ زمین سے خارج ہونا باقی رہ گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439039 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : ایرانی عوام ملک کے وقار اور حرمت کے تحفظ کیلئے انتخابات میں بھرپور اور پرجوش شرکت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 427952 تاریخ اشاعت : 2017/05/07
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے یونیسکو کی اسرائیل مخالف قرارداد پر شدید غصے اور جھنجلاہٹ کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427887 تاریخ اشاعت : 2017/05/03
یونیسکو کی ایگزیکٹیو کونسل نے اپنے دو سو ویں اجلاس میں الخلیل میں حرم ابراہیمی اور بیت اللحم میں مسجد بلال بن رباح کو فلسطین کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423887 تاریخ اشاعت : 2016/10/17
یونیسکو کی ایگزیکٹیو کونسل نے اپنے دو سو ویں اجلاس میں الخلیل میں حرم ابراہیمی اور بیت اللحم میں مسجد بلال بن رباح کو فلسطین کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423887 تاریخ اشاعت : 2016/10/17