Tags - حجت الاسلام محسن علی نجفی
حجت الاسلام حافظ ریاض حسین نجفی:
حجت الاسلام شیخ محسن علی نجفی ملک بھر کی بزرگ شخصیات پر مشتمل وفاق المدارس الشیعہ کی مجلس اعلیٰ کے سربراہ بھی ہیں، ان کی فورتھ شیڈول میں نامزدگی اور تازہ حکومتی اقدامات سے علمی و دینی حلقوں میں سخت تشویش اور عوامی حلقوں میں اضطراب پیدا ہوا ہے
News ID: 423957    Publish Date : 2016/10/20