عراقی افواج

ٹیگس - عراقی افواج
عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کو شکست دینے میں عراقی افواج کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کا اسٹریٹجیک تعاون اور رول بہت ہی اہم رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434791    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

عراق کے چیف آف جوائنٹ سٹاف نے تلعفر کی آزادی آپریشن کیلئے مکمل آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429462    تاریخ اشاعت : 2017/08/13

عراق کے چیف آف جوائنٹ سٹاف نے تلعفر کی آزادی آپریشن کیلئے مکمل آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429462    تاریخ اشاعت : 2017/08/13

عراقی افواج نے اپنی تازہ ترین کارروائی میں موصل کے مغربی محلے البوسیف کو آزاد کرا لیا ہے اور جلد ہی موصل کے ہوائی اڈے کو بھی آزاد کرالیں گی۔
خبر کا کوڈ: 426452    تاریخ اشاعت : 2017/02/21

عراق فورسز نے موصل میں داعش دہشت گرد کی آخری سپلائی لائن بھی کاٹ دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424655    تاریخ اشاعت : 2016/11/24

شمالی شہر موصل کو آزاد کرانے کی کارروائیوں کے دوران عراقی افواج کی پیشقدمی بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 424147    تاریخ اشاعت : 2016/10/30

شمالی شہر موصل کو آزاد کرانے کی کارروائیوں کے دوران عراقی افواج کی پیشقدمی بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 424147    تاریخ اشاعت : 2016/10/30