Tags - تحریک انصار اللہ یمن
محمد البخیتی :
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا اعلان محض ایک دعوی ہے جس کا مقصد الحدیدہ پر نئے حملوں کے لیے راہ ہموار کرنا ہے۔
News ID: 437675    Publish Date : 2018/11/18

یمن کے فوجیوں اور اس ملک کے مفرور سابق صدر منصور ہادی کے حامی افراد کے درمیان تعز کے نواح میں ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم بائیس افراد مارے گئے ہیں۔
News ID: 425180    Publish Date : 2016/12/20

تحریک انصار اللہ یمن :
انصار اللہ یمن کے ترجمان نے تاکید کی : امریکا کی غلامی کرنے والا سعودی عرب كے برعكس یمنی عوام مقدس مقامات كا بہت احترام كرتے ہیں ۔
News ID: 424156    Publish Date : 2016/10/30