ٹیگس - تظاھرت
آئی ایس او کراچی:
کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ سکیورٹی اداروں کی نااہلی کی وجہ سے محرم الحرام کی ابتداء سے اب تک چار بڑے واقعات رونما ہوچکے ہیں لیکن وفاقی و صوبائی حکومت دہشت گردوں سے ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424185 تاریخ اشاعت : 2016/10/31