سماجی زندگی

ٹیگس - سماجی زندگی
آیت اللہ مصباح یزدی:
امام خمینی (رہ) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : تمام مشکلات کی بنیاد معرفتی مسائل کے سلسلہ میں صحیح شناخت کا نہ ہونا اور شبہہ کا پایا جانا ہے کہ انسان اپنے دین کو صحیح سے نہیں پہچانتا ہے اور دوسری وجہ دنیا کی محبت ، دولت پرستی ، شہرت طلبی اور مقام پرستی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428709    تاریخ اشاعت : 2017/06/25

آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : جہاں حکومتی و ولایتی احکام کے عمل ہونے کی جگہ ہے وہاں صرف ولی امر ہی حکم دے سکتا ہے وہاں مخالف نظر و فتوای کی جگہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428494    تاریخ اشاعت : 2017/06/13

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ لوگوں کی خدمت کرنا خداوند عالم کے نزدیک محبوب عمل ہے کہا : یہاں تک کہ جب پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سب لوگوں کے ساتھ سفر میں رہا کرتے تھے تو بوض امور اپنے ذمہ لیا کرتے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 424186    تاریخ اشاعت : 2016/11/01