Archive
4 page

اگر خدا کی بخشش کے شامل حال ہونا ہے تو خود بھی بخشش کریں

حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ اگر خدا کی بخشش کے شامل حال ہونا ہے تو خود بھی بخشش کریں کہا: فداکاری اور گذشت کا مطلب یہ کہ اگر کسی نے ہمارے حق میں برائی کی ہے تو دل میں اس کا کینہ نہ رکھیں بلکہ اسے معاف کردیں۔

وفاق المدارس الشیعہ نے فطرہ کی رقم کا تعین

فقہ جعفریہ کے مطابق زیادہ تر گندم استعمال کرنیوالے افراد تین کلو گندم فی کس یا اسکی مقامی قیمت بطور فطرہ ادا کریں، جسکی اوسط قیمت تقریباً 120روپے بنتی ہے، جبکہ زیادہ تر چاول استعمال کرنیوالے تین کلو چاول فی کس یا اس کی مقامی قیمت ادا کرینگے ۔

بلائیں اورمصیبتیں انسانوں کو واجبات اور وظیفہ پرعمل کرنے سے نہ روکیں

امام خمینی(ره) ریسچرچ سنٹر کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے بلائیں اور مصیبتیں انسانوں کو واجبات اور اپنے وظیفہ پرعمل کرنے سے روکنے کا سبب نہ بنیں کہا: انسان کسی بھی حالات اور شرائط میں ارادہ الھی پر شک و شبہ نہ کرے ۔

شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی ہیں

اسلامی ورلڈ یونین کے جنرل سکریٹری نے بیان کیا: جو مسلمانوں میں اختلاف کا سبب ہے وہ فرقہ پرستی ہے وگرنہ شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور اعتدال پسندی کے قائل ہیں۔

پاکیزگی، صبر و تقوا؛ تهذیب نفس کے اہم اصول

حوزہ علمیہ مروی تہران کے متولی نے تیرہویں ماہ مبارک رمضان کی دعا کی تشریح کرتے ہوئے پاکیزگی، صبر و تقوا؛ تهذیب نفس کے اہم اصول شمار کئے اور کہا: اهل بیت(ع) نیک سیرت افراد کی فہرست میں بالاترین منزل پر ہیں ۔