Archive
4 page

ادارہ التنزیل کے زیراہتمام آن کلاسز کا آغاز

ادارہ التنزیل کے زیرانتظام تعلیمات قرآن کریم کی تبلیغ و ترویج کیلئے سرگرم عمل ادارہ التنزیل کے زیر اہتمام امسال لاک ڈاون کے باعث سالانہ کلاسز کا اجراء آن لائن ذرائع سے کر دیا گیا ہے۔

ماہ رمضان ماہ معراج بندگی

خدا وند عالم نے اس دنیا میں بہت سی چیزوں کو پیدا کیا ہے ،اگر انسان ان کے بارے میں غوروفکر کرے تووہ خداکی خالقیت اور اس کی صناعیت کے بارے میں حیرت وتعجب میں پڑجائے کہ اس نےکیسی کیسی مخلوقات خلق کی ہیں۔

ماہ صیام تزکیہ نفس کا مہینہ ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ اور اللہ تعالی کی طرف سے خصوصی انعام ہے۔

نئی نسل کو قرآنی تعلیمات سے روشناس کرانا دینی فریضہ / یونیورسٹیز میں ترجمہ کیساتھ دروس قرآن کا آغاز کیا جائے گا

نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ٹیلی میڈیسن ہیلپ لائن سنٹرز کے قیام کا تجربہ کامیاب رہا ہے، اب تک ہزاروں افراد گھر بیٹھ کر کورونا کے حوالے سے طبی راہنمائی حاصل کرچکے ہیں۔

مومن دوسروں کے لئے نیکی و اچھائی چاہتا ہے

حضرت آیت الله مظاهری نے اس بیان کے ساتھ کہ تمام چودہ معصومین علیہم السلام فرماتے ہیں مومن انسان دوسروں کے لئے وہ چیز نہیں چاہتے ہیں جو خود پسند نہ کرتے ہوں کہا : حسادت دوسروں کی بد خواہی کا سبب ہوتی ہے ۔

آئی ایس او رمضان المبارک کے پہلے عشرے کو ’’قرآن و خود سازی‘‘ کے عنوان سے منائے گی

مرکزی نائب صدر علی زین کا کہنا تھا کہ ماہِ صیام خداوند متعال کا بہت بڑا لطف و کرم اور انسان کے کمال کی طرف مراحل طے کرنے کا ذریعہ ہے، ماہ مقدس سے بھرپور استفادہ کیلئے آئی ایس او پاکستان نے اس کو تین عشروں میں تقسیم کیا ہے۔

اس کا ایمان کامل ہے جس کا اخلاق اچھا ہو

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ سید الانبیاء ص کی ذات گرامی ہمارے لئے اسوہ حسنہ ہے جو خلق عظیم کے مالک اور مکارم اخلاق کو مکمل کرنے کے لئے مبعوث ہوئے۔