Archive
1 page

نمازِ شب

جنابِ رسولِ خدا نے نمازِ شب کے بارے میں فرمایا: "نمازِ شب پروردگار کی رضا، ملائکہ کی دوستی، انبیاء کی سنت، نور معرفت، ایمان کی جڑ، بدن کا سکون، شیطان کی اضطرابی، دشمن کے سامنے ہتھیار، استجابتِ دُعا، اعمال کی قبولیت اور رزق میں برکت کا باعث ہے۔"

ولایت فقیہ اور دشمن شناسی

عین ممکن ہے کہ ولی فقیہ ایک خاص سرزمین پر اس سرزمین پر لاگو نظام، حکومت یا آئین کے اعتبار سے کسی "اجرائی" ذمہ داری کا حامل نہ ہو اسکے باوجود اس سرزمین پر بسنے والے مسلمانوں اور انسانوں کی نظریاتی اور اسلامی فکری ہدایت "ولی فقیہ" کی ذمہ داری ہے ۔

علامہ اقبال وحدت امت کے داعی

علامہ اقبال (رہ) نے اپنی انداز فکر سے قوم و ملت کو بیدار کیا اور اپنی شاعری میں وحدت و اتحاد کا درس دیا۔ اسلامی اتحاد کی ضرورت اسلئے ہیکہ اتحاد خدا کی ایسی مضبوط رسی ہے جس سے گمراہی اور تفرقہ کی ذلت سے نجات ملتی ہے۔

حضرت زینب(س) شکوہ صبر و اقتدار 

تاریخ اسلام میں ایک ایسی عظیم المرتبت خاتون کا نام افق فضل و کمال پر جگمگا رہا ہے کہ جس کی شخصیت اعلیٰ ترین اخلاقی فضائل کا کامل نمونہ ہے ۔ایسی خاتون جس نے اپنے نرم و مہربان دل کے ساتھ مصائب کے بارگراں کوتحمل کیا

ذمہ داران قوم و ملت غیر ذمہ دار کیسے بنتے ہیں ؟

قیادت کے مسٔلہ میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ ابتداہی سے کچھ چالاک وسیاست بازلوگ اپنی چالاکی سے قوم کو ہائی جیک کرلیتے ہیں اور جہاں تک انہیں یاانکے حوالیوں موالیوں کو فائدہ پہنچتا ہے وہ قوم کے ساتھ ساتھ دیکھائی دیتے ہیں ۔

چھپاکر آستیں میں بجلیاں رکھی ہیں گردوں نے

ہم نے مستقبل کی تعمیر کے لئے کچھ سوچا ہوتا تو آج حالات مختلف ہوتے جہاں بہت پہلے بہت ہی پہلے درد میں ڈوب کر شاعر مشرق نے ہمارا شانہ ہلایا تھا اور کل کی دنیا میں رہتے ہوئے ہمارے آج سے یوں باخبر کیا تھا۔

ہمارا دشمن کون؟

دشمنی دو طرح کی ہو سکتی ہے: ایک وہ جس کے اندر نفرت و دشمنی کی آگ جل رہی ہو جیسے کسی کو قتل کر دیا گیا ہو اور اس کے وارث انتقام کے در پہ ہوں جس کی طرف قرآن میں بھی اشارہ ہے۔

شہریت کا نیا ترمیمی بل اور ہماری ذمہ داری

شہریت کے قانون کے ترمیمی بل کے ایوان زریں و ایوان بالا میں پاس ہونے کے بعد جیسے ہی صدر جمہوریہ نے اس پر دستخط کر کے اس قانون کو منظوری دی ویسے ہی پورے ہندوستان بھر کے سیکولر و انصاف پسند حلقے میں ایک بے چینی کی لہر دوڑ گئی ۔

ہندوستان ایک انتہا پسند ہندو ریاست کی جانب گامزن

بعض تجزیہ کار اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ نریندر مودی کی جانب سے اپنائی گئی پالیسیوں کا نتیجہ ملک میں ایک خاص قسم کا عقیدہ حکم فرما ہونے کی صورت میں ظاہر ہوگا۔ اس کا نتیجہ ملک میں تناو اور افراتفری کی صورت میں نکلے گا ۔

عراقی وزیر اعظم کو وطن سے وفا کی سزا دی گئی

عراقی کالم نگار ایہاب الجبوری نے 13 ستمبر 2019 کو اپنے کالم میں یہ سوال اٹھایا تھا کہ کیا وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا دورہ چین اور مختلف شعبوں میں اقتصادی معاھدے انکے اقتدار کی بساط لپیٹ سکتے ہیں ؟

خانۂ خدا ! خداحافظ !

اے بیت اللہ الحرام سے منسوب خانۂ خدا ’’بابری مسجد‘‘ (1528۔2019)تو اس لا مکان وحدہ لا شریک معبود سے منسوب مکان ہے جس نے اپنے بندوں کو کیا کیا نہ دیا۔ دولتِ حیات، دیکھنے سننے بولنے سونگھنے کھانے پینے چلنے پھرنے جیسی انمول دولتوں سے مالا مال کیا۔

بابری مسجد معاملہ؛ اب ریویو پٹیشن داخل کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا

بابری مسجد اور رام جنم بھومی تنازعہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا تمام مسلمانوں نے تہہ دل سے خیرم مقدم کیا۔اس فیصلے کے بعد دونوں طرف سے کسی بھی ایسے ردعمل کا اظہار نہیں کیا گیا جس سے ملک میں نقض امن کا خطرہ پیدا ہوسکتا تھا

سپریم کورٹ کافیصلہ؛ ہمیں دان نہیں چاہئے صاحب!

بالآخر با بری مسجد اور رام مندر قضیے کا عدالتی حل سامنے آہی گیا۔ اس فیصلے کا تمام سیاسی جماعتوں ،مذہبی رہنمائوں اور سماجی شخصیتوں نے احترام کرتے ہوئے کوئی قابل اعتراض ردعمل پیش نہیں کیا ۔سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام لازم تھا ۔

ھندوستانی جمھوریت اور شدت پسندی و تعصب کی بالادستی

جہاں بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر پاکستان نے سکھوں کے لیے مسرت اور خوشی کا سامان بہم پہنچایا وہیں بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس میں تعصب اور تنگ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کے سیکولر آئین کی دھجیاں اڑا دی ۔