Archive
2 page

حزب اللہ کیخلاف جرمن حکومت کا اقدام

یہ بات ایک دنیا کو معلوم ہے کہ حزب اللہ کا جرم امریکا اور اسکے حواریوں کی نظر میں اسکے سوا کچھ نہیں کہ اس نے اسرائیل کو لبنان کی سرزمین سے نکل جانے پر مجبور کیا اور وہ علاقے میں صہیونی مقاصد کیخلاف ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی حیثیت رکھتی ہے۔

استقبال ماہ مبارک رمضان

ہماری زندگی میں عام طور سے ہوتا یہ ہے کہ ہم جس چیز کو زیادہ پسند کرتے ہیں اور دوست رکھتے ہیں اس کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں، چاہے وہ کوئی یادگار لمحہ ہو، یا پھر زندگی کا کوئی اہم واقعہ ہو .

توفیق

انسان اپنی زندگی میں بہت سی چیزوں کا محتاج ہوتا ہے، پیدا ہونے سے لیکے مرتے دم تک، بس فرق اتنا ہے کہ ہر زمانہ کے حالات اور ضرورت کے مطابق اس کی ضرورتیں ہوتی ہیں، انسان اپنی زندگی میں ہمیشہ ایک راہنما اور قائد و لیڈر کا محتاج ہوتا ہے۔

نیکی اور مدد

جہاں تک ہو سکے انسان نیکی اور مدد مخفی طور پہ اور چھپ کے انجام دے اور ائمہ علیہم السلام کا بھی یہی طریقہ رہا ہے ۔

سوانح حیات: علامہ ذیشان حیدر جوادی

علامہ سید ذیشان حیدر جوادی برصغیر کے مشہور شیعہ عالم دین اور مذہبی مصنف تھے، اپ 22 / رجب سن 1357ھ مطابق 17/ ستمبر سن 1938 عیسوی ، کراری، الہ آباد، ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔

وہ خطیب اعظم تھے

بیسویں صدی کے مشہور و ممتاز عالم دین خطیب اعظم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ سنہ 1928ء میں ضلع رائے بریلی میں پیدا ہوئے ـ آپ کے والد جناب سید محمد نقی رضوی صاحب مرحوم تھے جو بجنور ضلع لکھنو کے رہنے والے تھے۔

امام زمانہ علیہ السلام اور ہم

آج کی جس دنیا میں ہم زندگی بسر کر رہے ہیں اس میں ترقی کے ساتھ ساتھ مشکلات بھی ہیں جیسے جیسے دنیا ترقی کرتی جا رہی ہے ویسے ویسے نئی نئی مشکلیں بھی سامنے آرہی ہیں ابھی اس وقت ایک بیماری نے پوری دنیا کو عاجز و ناتوان کر دیا ہے

جوان اور جوانی

خدا نے انسان کو بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے جس کا نہ تو انسان کو اندازہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی وہ کبھی ان کا شکریہ ادا کرسکتا ہے وہ بے شمار اورلامتناہی نعمتیں جنھیں خدا نے انسان کو عطا کی ہیں ان عظیم نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت کا نام جوانی ہے ۔

کرونا وائرس، پس پردہ بڑی سازش کا آغاز

چین کے شہر ووہان میں شروع ہونے والے کورونا وائرس کو امریکی فوج نے پھیلایا، امریکا نے تربیت یافتہ فوجی دستہ کو عالمی فوجی کھیلوں میں شرکت کیلئے شھر ووہان پہونچایا جنہوں نے خفیہ طور پر ایک بازار میں جاکر اس وائرس کو کھانے والی چیزوں میں وارد کیا۔

شیعیت اور عقیدہ مہدویت کی برکتیں

مسلمانوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ مسلمان غلام بننے کیلئے نہیں بلکہ تمدن بشر کا پیشرو بننے کیلئے آیا ہے۔اس لئے اج کے نوجوانوں کو اسلامی حقائق سے پوری طرح باخبر ہونا چاہیے اور انہیں قرآن کے اخلاقی معاشی اور اجتماعی علوم اور سے فائدہ اٹھانا چاہیے ۔

امام حسین علیہ السلام

امام حسین علیہ السلام ٣-شعبان ۴ھ کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے، آپ کے والد ماجد حضرت علی ابن ابی طالب ؑاور مادر گرامی جناب فاطمہ زہرا بنت رسولؐ تھیں، آپ کی کنیت: ابو عبد اللہ اور القاب: رشید، طیب، سید، سبط، وفی اور مبارک تھے۔

ماہ شعبان کی فضیلت اور اس کے اعمال

ماہ شعبان پیغمبر اسلام (ص) کا مہینہ ہے آپ اس مہینے میں روزے رکھتے اور انہیںماہ رمضان کے روزوں سے متصل فرماتے تھے ۔ اس بارے میں آپ کا فرمان ہے: شعبان میرا مہینہ ہے اور جو شخص اس مہینہ میں ایک روزہ رکھے جنت اس پر واجب ہو جاتی ہے ۔

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت تمام انسانیت کی نجات کا سبب

پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت کے موقع پر انسانی معاشرہ ہر لحاظ سے تاریکیوں میں ڈوبا ہوا تھا۔ جہالت، قتل و غارتگری، ظلم و ستم، اخلاقی پستی اور دوسروں کے حقوق کی پامالی کرنا دنیا بھر میں رائج تھا۔