Archive
2 page

شیعہ علماء کونسل کے تحت شہدائے سیہون کی برسی اور حاج قسم سلیمانی کے چہلم پر کانفرنس کا انعقاد

کانفرنس سے خطاب میں ایس یو سی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ سانحہ سیہون کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلایا جائے، امریکہ عالم اسلام کا بدترین دشمن ہے، اس نے عراق کی سرزمین پر قاسم سلیمانی اور ابو مہندی المہندس کو شہید کرکے اپنی درندگی کا ثبوت پیش کیا۔

کرونا سے حفاظت کیلئے دعاء، توبہ و استغفار اور متاثرین کی صحتیابی کیلئے دعا کریں / امامت و ولایت کا دفاع خاتون جنت کے جہاد کا اہم پہلو ہے

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے جمعہ کے خطبہ میں کہا: حضرت فاطمہ زہرا(س) نے عورت ہوتے ہوئے بھی زخمی بدن اور سخت مشکل حالات کے باوجود ولایت کا دفاع کیا، مہاجرین و انصار کو گھر گھر جا کر علی(ع) کے حق میں پیغمبر کے فرامین یاد دلائے

اصغریہ خواتین تحریک کا سالانہ مرکزی کنونشن 21 تا 23 فروری خیرپور میرس میں ہوگا

23 فروری کو اسلامی یوم عالم خواتین کے مناسبت سے یوم فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کا جلسہ عام منعقد ہوگا، جس میں علمائے کرام خطاب کرینگے، جبکہ نئے سال کیلئے اصغریہ خواتین کی نئے میر کارواں کا اعلان کیا جائے گا۔

کتاب"زندہ شہید"کا اجمالی تعارف

شہید جنرل قاسم سلیمانی کی حیات و خدمات پر مشتمل اردو زبان و ادب کی پہلی کتاب "زندہ شہید" حجۃ الاسلام والمسلمین سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری کے قلم کا اثر شائع ہوئی، مصنف نے ۳۰۴ صفحات پر مشتمل اس کتاب کو صرف ۲۵ دنوں میں تالیف کیا ہے ۔

شہید قاسم سلیمانی پر لکھی گئی پہلی کتاب "زندہ شہید" شائع ہوئی

شہید جنرل قاسم سلیمانی کی حیات و خدمات پر مشتمل اردو زبان و ادب کی پہلی کتاب "زندہ شہید" حجۃ الاسلام والمسلمین سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری کے قلم کا اثر شائع ہوئی، مصنف نے ۳۰۴ صفحات پر مشتمل اس کتاب کو صرف ۲۵/ دنوں میں تالیف کیا ہے ۔