10 August 2009 - 14:10
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 105
فونت
سازمان کنفرانس اسلامی کےجنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - سازمان کنفرانس اسلامی کے جنرل سکریٹری نے بیانیہ میں اسرایئل کی پارلمنٹ میں فلیسطینیوں کی زمینوں کے غصب کیئے جانے سلسلے سے تصویب شدہ قانون کی مذمت کی .


رسا نیوز ایجنسی کی  DTC سے منقولہ رپورٹ کے مطابق سازمان کنفرانس اسلامی کے جنرل سکریٹری جناب احسان اوغلونے اپنےبیانیہ میں کہا ہے: یہ قانون فلسطینیوں کے حق حاکمیت پرایک نیا تجاوز ہے .

وہ اسی طرح تحقیق کی غرض سےمقبوضہ فلسطین میں ایک کمیٹی کے روانہ کیئے جا نےکے خواھاں ہوئے جو بے خانہ مان فلسطینیوں کی مقبوضہ زمینوں  کی سن 1948 کے بعد سے اج تک کی ایک مکمل رپورٹ تہیہ کرے .
جناب اوغلو نے کہا: سازمان ملل فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت میں  قطع نامه کے اجراء کےسلسلے میں اپنا وظیفہ انجام دے.

 

 

 

--------------------------------------------------------------------------------
پایان خبر - خبرگزاری رسا

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬