صوبہ سیستان و بلوچستان میں ولی فقیه کے نمائندہ :
رسا نیوزایجنسی - صوبہ سیستان و بلوچستان میں ولی فقیه کے نمائندہ اوراس صوبہ کے گورنرنے 12 فروردین روز جمهوری اسلامی ایران کی مناسبت سے مشترکہ بیانہ صادر کیا .

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی زاھدان سے رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام و المسلمین عباس علی سلیمانی، صوبہ سیستان و بلوچستان میں ولی فقیه کے نمائندہ اور علی محمد آزاد، صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنرنے12 فروردین روز جمهوری اسلامی ایران کی مناسبت سے مشترکہ بیانہ صادر کیا .
اس بیانیہ میں ایا ہے : ایران کے غیرت مند جوانوں نے12 فروردین سن 58 شمسی ھجری میں ایک رفرنڈم میں حاضر ہوکر نظام جمهوری اسلامی ایران کو ثبات قدم عطاکیا اورایران اسلامی کی تاریخ میں ایک سنہرا ورق چھوڑ دیا .
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے