03 April 2010 - 19:50
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1132
فونت
ادارہ بوستان کی طرف سے انتشار پائی :
رسا نیوز ایجنسی ـ کتاب امیر المومنین علی (ع) کی حکومت میں رسول اللہ (ص) کی بیویوں کا کردار، سید تقی واردی کی لکھی ہوئی انتشار پائی ۔
کتاب امیر المومنین علی (ع) کی حکومت میں رسول اللہ (ص) کی بیویوں کا کردار

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق امیرالمومنین (ع) کی حکومت میں رسول اللہ (ص) کی بیویوں کا کردار تاریخی مہارت کے پس منظر میں ایران کے ادارہ بوستان کی طرف سے انتشار ہوئی۔


اس کتاب کے حصوں میں شامل ہے : امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے خلافت کے دور میں رسول خدا (ص) کی کچھ بیویاں با حیات تھیں، اور ان میں سے چند امیر المومنین (ع) کی حامی تھیں لیکن ان میں سے قلیل ان کے لئے مشکلات ایجاد کر رہی تھیں۔


یہ کتاب نظریات اور فکری موضع کو شفاف کرنے کے لئے ہے تا کہ ابھام اور شبھات ختم ہو جائے اور اسلامی وحدت کے لئے قدم بڑھایا جا سکے ۔


کتاب امیرالمومنین (ع) کی حکومت میں رسول اللہ (ص) کی بیویوں کا کردار، سید تقی واردی کی لکھی ہوئی ۳۲۴ صفحہ پر مشتمل ایران کے ادارہ بوستان کی طرف سے انتشار ہوئی ۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬