04 April 2010 - 23:39
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1139
فونت
آیت الله صافی گلپایگانی کی موجودگی میں :
رسا نیوزایجنسی - دارالعرفان الشیعی علمی سنٹر کے سنگ بنیاد کا پروگرام آیت الله صافی گلپایگانی کی موجودگی میں قم میں منعقد ہوگا.
ايت الله صافي گلپايگاني

 

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، دارالعرفان الشیعی علمی سنٹر کی نئی بلڈنگ کے سنگ بنیاد کا پروگرام قم کے مراجع تقلید میں سے آیت الله لطف الله صافی گلپایگانی کی موجودگی میں شھر قم میں منعقد ہوگا.

 

اس رپورٹ کے مطابق ، یہ پروگرام  6اپریل منگل کے روزشام 5 بجے علماء ، افاضل ، حوزہ اور یونیورسٹی کے اساتذہ اور ثقافتی افراد کی موجودگی میں دارالحدیث ریسرچ سنٹرمیں منعقد ہوگا  .

 

واضح رہے کہ دارالحدیث ریسرچ سنٹرعمار یاسر45 میٹر روڈ پر واقع ہے .

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬