12 August 2009 - 17:36
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 115
فونت
علوم وثقات اسلامي رسچر سنٹر کي جانب سے :
رسا نيوز ايجنسي - کتاب" انيس المجتهدين " ملا محمدمهدي نراقي کي لکھي ہوئي علوم وثقات اسلامي رسچر سنٹر کي جانب سے تحقيق کے ساتھ دو جلد ميں منتشر ہوئي
انيس المجتهدين


رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ملا محمد مهدي نراقي (متوفاي 1209 هـ) شيعہ برجسستہ علماء ميں سے تھے .


انہوں نے کتاب "انيس المجتهدين " ميں علم اصول فقہ کو محکم دليلوں کے ذريعہ ، پا نچ بحثوں ميں مقدمہ ، شرعي دليليں ، کتاب و سنت کے مشترکات ، اجتهاد و تقليد ، تعادل و ترجيح اثبات کيا ہے.


اس برجستہ عالم دين نے اس کتاب کے مقدمہ ميں لکھا ہے « علم اصول ميں غور کرنے کے بعد ھميں مطالب حاصل ہوئے جن سے علماء کي کتابيں خالي تھيں کہ انہيں اکٹھا کيا، اس کتاب ميں ميرا شيوہ ،  مسائل حق ميں تحقيق اور انکے دلايل کو بطور اتم ذکر کرنا و بے فائدہ طولاني مطالب کے تذکرے سے پرھيز جو بعض کتابوں  ميں ديکھتے ہيں ، اور اسي طرح تمام دليلوں کے جواب سے پرھيز کيا ہےکيو نکہ ان سب کا سمجھنا  مشکل ہے البتہ اگر کوئي مسئلہ اس پر متفرع ہورہا ہو تو اس کي جانب اشارہ کرتا ہوں تاکہ پڑھنے والا نوع تفريع کو سمچھ سکے اسي لي ئے اسکا نام (انيس المجتهدين)  رکھا ہے .

 
يہ کتاب دو جلد ميں مرکز احياى تراث اسلامي علوم وثقات اسلامي رسچر سنٹر کي کوشش اورمناسب تحقيق کے ساتھ وجود ميں ائي .


کتاب "انيس المجتهدين"مولفہ ملا محمدمهدي نراقي علوم وثقات اسلامي رسچر سنٹر کي جانب سے تحقيق کے بعد اس سال پہلي بار موسسه بوستان کتاب کي جانب سے دو جلد ميں منتشر ہوئي .

 

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬