10 April 2010 - 23:33
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1168
فونت
رسا نیوزایجنسی - حیدراباد کے کرفیو زدہ علاقے میں جمعہ کی نماز پر امن طور پر ادا کی گئی.
نماز جمعہ


 
رسا نیوزایجسنی کی رپورٹ کے مطابق ، گزشتہ کئی دنوں سے شھر میں کرفیو لگے رہنے اور مزید حالات کے بدتر ہونےکےسبب نماز جمعہ کے ادا کرنے کا ا مکان نہ تھا مگر اس کے باوجود نماز جمعہ پر امن طور سے ادا کی گئی

اور اس کے ساتھ ہی دیگر 25 شھروں میں بھی پرامن طور پر نماز جمعہ ادا کی گئی

پولیس کمیشنر اے کے خان نے عوام کو یہ امید دلاتے ہوئےتاکید کی : قصور وار کوئی بھی ہو اورکسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہو اس کے خلاف کاروائی کی جائے گی اوروہ قانون سے فرار نہی کرسکتا اورانہوں نے اخر میں
اس امن امان کے حوالے سے شھریوں کے تعاون پر شکریہ بھی ادا کیا

واضح رہے کہ نماز جمعہ کے ادائگی کے وقت اطراف کی ساری دکانیں بھی کھلی تھیں تاجرین نماز ادا کرنے کے بعد اپنے اپنے کاروبار میں مصروف ہوگئے

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬