27 April 2010 - 15:12
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1245
فونت
جلالپورمیں سمینارکا انعقاد :
رسا نیوزایجنسی – امام سجاد علیہ السلام کی تاریخی شخصیت کے حوالے سے جلالپورمیں عظیم سمینار کا انعقاد.
سمينار

 

رسا نیوزایجنسی کی حوزہ علمیہ بقیہ اللہ نیوبازار جلالپور کے معلم شاھد رضا کی مرسلہ رپورٹ کے مطابق 26 اپریل پاسبان حرمین امام زین العابدین کی ذات گرامی سے فیض حآصل کرنے کے لئے حوزہ علمیہ بقیہ اللہ نیوبازار جلالپور میں ایک تاریخی سمینار ہوا جس میں ملک کے مشھور ومعروف علماء کرام اور دانشوران قوم نے شرکت فرماکر امام سید سجاد کی مجاھدانہ زندگی کے مختلف پہلوں پر روشنی ڈالی اور شعراء کرام نے منظوم عقیدت پیش کی .

 

واضح رہے کہ اس سمینار کی صدارت مولانا کلب جواد نقوی نے کی اور نظامت کے فرائض ڈاکٹر عباس رضانیرنے انجام دئے .

 

اس میں مہمان خصوصی میں لکھنویونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر حبیب خان اور بلرام پور کے پی ڈی او سید فرید حیدر رضوی موجود تھے .

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬