05 May 2010 - 19:37
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1293
فونت
رسا نیوز ایجنسی – ایڈ میلکرٹ آج صبح نجف اشرف میں آیت الله سیستانی سے ملاقات اور گفت و گو کی ۔
آيت الله سيستاني
 
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق ایڈ میلکرٹ عراق میں اقوام متحدہ ادارہ کے نمائیندہ نے نجف اشرف گئے اور اس شھر میں پہونچنے کے بعد بلا فاصلہ کچھ دیر پہلے آیت الله سید علی سیستانی کے آفس پہونچ کر اس بزرگ مرجع سے ملاقات و گفت و گو کی ۔

اقوام متحدہ ادارہ کے نمائیندہ نے اس ملاقات میں اقوام متحدہ ادارہ کی طرف سے عراق کے سیاسی رھبروں کے لئے جو تجویز بھیجی گئی تھی اس کو عراقی سیاسی رھبروں کے حوالے کرنے سے پہلے آیت الله سیستانی کے خدمت میں پیش کی ۔

اس ملاقات میں اسی طرح بغداد کے ووٹ کو دوبارہ گنے جانے اور سیاسی پارٹی کے درمیان مذاکرات کے آخری حالات اور نئی حکومت کی تشکیل کو مورد تحقیق قرار دیا ۔

قابل ذکر ہے کہ کچھ دیر پہلے شیعوں کے دو بڑے اتحادیہ پارٹی یعنی حکومت قانون پارٹی اور عراقی قومی پارٹی پارلیہ مینٹ میں اپنا ایک حصہ بنانے میں موافقت حصل کر لی ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬