16 August 2009 - 15:01
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 132
فونت
شھربصرہ ميں آيت الله سيستاني کے نمائندہ :
رسا نيوز ايجنسي - حجت الاسلام و المسلمين شيخ محمد فلک نے پارليمنٹ کے انتخابات ميں شيعوں کي ھار کي لئے دشمن کي پوري کوشش اور بڑے بجٹ کي خبر دي.
شيخ محمد فلک


رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام و المسلمين شيخ محمد فلک بصرہ ميں آيت الله سيستاني  کے نمائندہ نے نماز جمعہ کے خطبہ ميں ذمہ دار افراد کو اتحاد کي دعوت ديتے ہوئے کہا : ذمہ دار افراد دقت کے ساتھ دشمن کي پروگرام پہ نگاہ رکھيں اور اختلاف کو دور رکھ کر قوم اور مرجعيت کو اميدوار کريں .


انہوں نے مزيد فرمايا : دشمن کوشش کررہا ہے تاکہ عراق ميں شيعت کي طاقت کم کردے اور پارليمنٹ کے انتخابات ميں شيعوں کي اس ناکامي کے لئےملينوں ڈالر مخصوص کر رکھا ہے.


شيخ محمد فلک ملک نے برجستہ شخصيتوں کے خلاف تبليغ کيئے جانے پر سخت تنقيد کرتے ہوئے اظھار کيا : برجستہ شخصيتيں جيسے عادل عبد المهدي صدر جمھوريہ کے معاون اور مجلس اعلي اسلامي عراق کے عضو ، ايک مسلم مبارز رہے ہيں انکے ايک محافظ کے بينک کي چوري ميں شريک ہونے کي بناء پر انکي شخصيت کے سلسلے ميں شک وترديد نہيں کرنا چاھئے اور ميڈيا ميں انہيں خراب نہيں کرنا چاھئے .

بصرہ کے نماز جمعہ کے خطيب نے بينک کي چوري کرنے والوں کي سزا اور بے گناہوں کي ازادي کے خواھاں ہوئے  .

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬