سیستان ایران کے مشہور عالم ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مراد علی بختیاری سیستان و بلوچستان کے مشہورعلماء میں سے تھے جو گذشتہ شب اس فانی دنیا کو الوداع کہا ۔
رسا نیوز ایجنسی کےرپورٹر کے رپورٹ کے مطابق آیت الله مراد علی بختیاری ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے مشہور علماء اور حوزه علمیه امام صادق (ع) کے متولی گذشتہ شب دعوت حق پر لبیک کہا ۔
آیت الله بختیاری کے نواسہ رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے گفت و گو میں اس خبر کی تائید کی اور کہا : یہ مرحوم عالم دین بیماری کی شدید مشقت کو برداشت کرنے کے بعد ۹۰ سال کی عمر میں ایران کے شهر زابل میں انتقال فرما گئے ۔
آیت الله بختیاری نے حوزہ علمیہ سیستان میں ابتدائی تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد مشهد کے حوزہ علمیہ گئے اور وہاں کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد نجف اشرف گئے اور وہاں حوزہ نجف کے بزرگ مراجع کرام اور خاص کر حضرات آیات خویی و شاهرودی کی شاگردی اختیار کی ۔
حوزه علمیه کے استاد آیت الله بختیاری حوزه علمیه نجف اشرف میں حضرت آیت الله سیستانی کے ھم عصر تھے ۔

سیستان کے مشہور عالم مرحوم شریفی کے انتقال کے بعد علاقہ میں شرعی سوالات کا جواب دینے کے ساتھ ساتھ زابل میں حوزه علمیه امام صادق (ع) کی ذمہ داری کو انجام دیا اور وفات تک حوزه علمیه امام صادق کے متولی رہے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے