عربستان کے معروف شیعہ عالم :
رسا نیوزایجنسی - شهر قاره عربستان کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے اج فلسطین تمام ازادی طلب افراد اور دنیا کے دل کی دھڑکن بن گیا تاکید کی : یہ مسئلہ امام خمینی (رہ) کے مرھون منت ہے ۔
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شهر قاره عربستان کے امام جمعہ ، حجت الاسلام سید هاشم الشخص نے مسجد المصطفی (ص) میں سیکڑوں شیعوں کے مجمع سے خطاب میں امام خمینی(ره) کی شجاعت کو دنیا میں کم نظیر بیان کرتے ہوئے کہا : امام خمینی (رہ) بدترین حالات میں بھی کہ معمولاانسان ان حالات میں گھبرا جاتا ہے ڈرتے نہی تھے جیسا کہ صحافی نقل کرتے ہیں کہ پیرس سے واپسی میں امام خمینی (رہ) کے ساتھ موجودہ افراد گھبرا رہے تھے مگر اپ کے دل میں کسی قسم کا خوف نہی تھا ۔
انہوں نے مزید کہا : امام خمینی(ره) نے اپنے اعتماد نفس کی بنیاد پر انقلاب اسلامی کو پیروز کر دیا اور جنگ و محاصره کے باوجود جمهوری اسلامی ایران کی بہترین رھبریت کا فریضہ انجام دیا ۔
حجت الاسلام الشخص نے فلسطین کے سلسلے میں امام خمینی(ره) کی خاص عنایت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : شیعہ مراجع نے امام خمینی (رہ ) سے پہلے بھی فلسطین کی حمایت کی ہے مگر امام خمینی(رہ) نے اس سلسلے میں خاص توجہ رکھی اورایران سے بالاترین مدد اورحمایت انجام دی جیسا کہ اج معلوم ہے فلسطین کا مسئلہ جمھوری اسلامی ایران اورتمام ازادی طلب افراد کے لئے ایک اھم مسئلہ میں تبدیل ہوگیا ہے ۔
شهر قاره عربستان کے امام جمعہ نے کاروان ازادی پر اسرائیل کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا : کاروان ازادی پر اسرائیل کا حملہ اوراس کے نتیجے میں صلح طلب افراد کا زخمی اور گھائل ہونا ھر انسانیت ضمیر رکھنے والے کی جانب سے محکوم ہے کیوں کہ یہ حملہ بغیر کسی دلیل اور بنیاد کے کیا گیا اور وہ لوگ بغیر کسی وجہ کے زخمی اور مارے گئے ۔

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے