15 June 2010 - 16:53
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1454
فونت
تنظیم اسلامی کے رئیس :
رسا نیوزایجنسی - تنظیم اسلامی کے رئیس ، حافظ عاکف سعید نے کاراوان ازادی پر صھیونیوں کے حملے کو بشر دشمنی کا کھلا مصداق بتایا ۔
تنظيم اسلامي پاکستان

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، تنظیم اسلامی کے رئیس ، حافظ عاکف سعید نے اپنے بیان میں کہا ہے : یہود کی انسان دشمنی اب کھل کر دنیا کے سامنے آگئی ہے۔
انہوں نے کہا : فقط فلسطین ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم وستم کے پیچھے یہود کا ذہن کارفرما ہے۔

انہوں نے مزید کہا : یہود کی مسلم دشمنی کا اغاز زمان رسالت مرسل اعظم ہوتا ہے ، لیکن یہود صرف مسلمانوں کے ہی نہیں درحقیقت پوری نوع انسانی کے دشمن ہیں ان کے نزدیک تمام غیریہودی جانوروں کی مانند ہیں۔

انہوں نے کہا : یہود اس وقت دنیا میں ابلیس کے ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں اور وہ انسانیت سے اپنے ”دور انتشار“ کا بدلہ لینے کے لئے انہیں بے حیائی اور فحاشی کی راہ پر لگا کر شرف انسانیت سے محروم کرنے کی سازش پر عمل پیرا ہیں جس میں انہیں بڑی حد تک کامیابی بھی حاصل ہو چکی ہے۔

انہوں نے کہا : دہشت گردی کے خلاف نام نہاد عالمی جنگ جو دراصل اسلام کے خلاف جنگ ہےوہ یہودی کے سازشی ذہن کی منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے۔

انہوں نے تصویر کا دوسرا رخ بیان کرتے ہوئے کہا : یہ مصائب وآلام جودنیا کی آسائشوں کے خاتمے کا سبب ہیں دراصل مسلمان اللہ کے رسول کے مشن کی تکمیل کیلئے اپنی جان ومال کھپا رہے ہیں کہ جو نہ صرف آخرت میں سرخرو ہوں گے بلکہ خدا دنیا میں بھی انہیں کامیابی وکامرانی سے نوازے جائیں گے۔
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬