17 June 2010 - 16:27
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1466
فونت
رسا نیوزایجنسی - وهابی علماء میں سے شیخ البریک کی قطیف کے شیعہ عالم دین شیخ صفار سے ملاقات پر سعودی کے وهابی علماء نےشدید ناراضگی کا اظھار کیا۔
شیخ البریک کی شیخ صفار سے ملاقات پر وهابی علماء شدید ناراض

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، وهابی علماء میں سے شیخ البریک جو قطیف گئے ہوئے ہیں ان کی قطیف کے شیعہ عالم دین شیخ صفار اور مختلف دانشوروں سے ملاقات پر سعودی کے وهابی علماء نےشدید ناراضگی کا اظھار کیا۔

انہوں لوگوں نے شھر قطیف کے امام جمعہ ، حجت الاسلام شیخ حسن صفارسے ملاقات پر شدید ناراضگی اظھارکیا کیوں کہ یہ ملاقات وھابی علماء کے درمیان پھوٹ کی بیان گر ہے ۔

ان وھابی علمای کی ناراضگی اس وقت اپنے اوج پر پہونچی جب شیخ البریک نے شیعوں کو اپنا بھائی اور عزیزکہا اور سنی علماء سے درخواست کی شیعہ کے خلاف تکفیری اور خشونت امیز فتوے سے پرھیز کریں اور ان کو دیگر اھل وطن کی طرح مانے جانے کی تاکید کی۔

واضح رہے کہ شیخ سعد البریک غیر منتظره طور پر صوبہ القطیف تشریف لے گئے اور حجت الاسلام شیخ حسن صفار کے دفتر میں پہونچ کر ان سے اور کچھ شیعہ علماء سے ملاقات اور گفتگو کی ۔



تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬