20 August 2009 - 14:34
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 151
فونت
مکہ مکرمہ ميں اجتماع کا انعقاد :
رسا نيوز ايجنسي – " قران کريم کا سائنس و ميڈيکل کے لحاظ سے اعجاز" کے عنوان سے 18 اگست 09 کو مکہ مکرمہ (سعوديہ عربيہ ) کے حراء ھاسپيٹل ميں منعقد ہوا .
مکہ مکرمہ ميں اجتماع

 


رسا نيوز ايجنسي کي الرياض سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، حنان محمد قطان "حراء ھاسپيٹل " کے روابط عامہ کے رييس نے کہا : اس اجتماع کے انعقاد کا مقصد ميڈ يکل کو آيات قرآن اور احاديث پيغمبر صلي اللہ عليہ والہ وسلم کے لحاظ  سےتحقيق کيا جانا تھا .


انہوں نے مزيد کہا : اس اجتماع ميں جن جگھوں پہ قران نے سائنس و ميڈ يکل کے سلسے ميں گفتگو کي ہے ان پر غورخوض کيا گيا   .


حنان محمد قطان نے متوجہ کرايا : اس اجتماع ميں ، کھال ، سانس اورسرايت ہونے وا لي بيماريوں کے اسپيسليسٹ ڈاکٹرس کا گروپ شريک تھا اور اسي طرح قران و مذھب کے ديگر دانشمند حضرات نے ميڈ يکل سے مربوط ايات پر روشني ڈالي .


انہوں نے اظھار کيا : اس اجتماع ميں وہ علمي مباحث اور مطالب جن پر گفتگو کي گئي ايک کتاب کي شکل ميں منتشر کر کے چاھنے والوں کي خدمت ميں پيش کيا جائےگا .


تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬