04 July 2010 - 13:52
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1524
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ علامہ سید محمد حسین فضل الله لبنان میں شیعہ کے مشہور مرجع تقلید دار فانی کو الوداع کہا ۔
سيد محمد حسين فضل الله

رسا نیوز ایجنسی کا لبنانی قومی نیوز سے منقول رپورٹ کے مطابق علامہ سید محمد حسین فضل الله لبنان میں شیعہ کے مشہور مرجع تقلید ۷۵ سال کی عمر میں رحلت فرما گئے ۔

ان کے معدہ میں شدید خون ریزی ہو رہی تھی وہ کئی روز سے جنوبی بیروت کے ضاحیہ نامی علاقہ کے بھمن ہوسپیٹل میں داخل تھے ۔

علامه فضل الله صھیونی غاصب اسرائیلی حکومت سے مقابلہ میں لبنانی عوام کے اسلامی مقاومت کے طرفدار اور ساتھ تھے اور انہوں نے لبنانی عوام کے جد وجہد میں ان کے ساتھ رہے اسی طرح اسرائیل حکومت کے ذریعہ ان کی جان کا سوء قصد کیا جا چکا ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں