05 July 2010 - 15:38
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1530
فونت
سید مقتدی صدر:
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام سید مقتدی صدر نے علامہ فضل الله کے رحلت پر اپنے ایک بیان میں تسلیت عرض کی اور تین روز عزائے عمومی کا اعلان کیا ۔
حجت الاسلام سيد مقتدي صدر

رسا نیوز یجنسی کے رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام سید مقتدی صدر عراق میں صدر تحریک کے رھبر نے حضرت آیت الله سید محمد حسین فضل الله لبنان میں شیعیوں کے مرجع تقلید کے رحلت کی مناسبت پر اپنے ایک بیانہ میں تسلیت پیش کی ہے ۔

اس پیغام میں بیان کیا گیا ہے :

« یا ایتها النفس المطمئنة ارجعی الی ربک راضیة مرضیة»

حضرت آیت الله سید محمد حسین فضل الله شیعیوں کے بزرگ مرجع تقلید کی خبر رحلت نے امت اسلامی کو سخت غم و اندوہ سے رو برو کیا ہے اور امید ہے کہ خداوند عالم ان کے اھل خانوادہ اور ان کے محبین کو صبر و اجر عنایت فرمائے گا ۔

انہوں نے وضاحت کی : ھم لوگوں کو آیت الله فضل الله کی طرح جھادی شخصیت عطا کرنے کے لئے خدا وند عالم کی بارگاہ میں دعا کرتا ہوں اور بندہ ان بزرگ کے انتقال کی بنا پر بہت ہی غم و اندوہ میں ہوں اور تین روز تک عمومی عزا کا اعلان کرتا ہوں اور عراق یا بیرون عراق میں شھد صدر کے ماننے والوں سے عزاداری کے انعقاد کی دعوت دیتا ہوں ۔
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬