22 August 2009 - 16:41
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 160
فونت
آيت الله مکارم شيرازي کا ايک استفتاء کے ضمن ميں جواب :
رسا نيوز ايجنسي - حضرت آيت الله مکارم شيرازي نے حج و زيارت ارگنائزيشن کي جانب سے کئے گئے ايک استفتاءميں کہا : حج تمتع ايک اھم عنوان ہے جس سے اساني سےصرف نظرنہي ہو سکتے ، ہاں واقعا اگر خطرے کا خوف ہوتو نہ تنہا مانع استطاعت حج ہے بلکہ ممکن ہے يہ سفر سفر حرام ميں تبديل ہوجائے .
آيت الله مکارم شيرازي

 

رسا نيوز ايجنسي کي حضرت آيت الله ناصر مکارم شيرازي کے  دفتر کي خبر رساں سائٹ کي رپورٹ کے مطابق اس مرجع تقليد نے حج و زيارت  ارگنائزيشن کي جانب سے کئے گئے ايک استفتاءميں کہ اس سال   حجّ تمتّع سوائن فلوAکے خطرے کي بناء پرکيونکہ ممکن ھے حججاج اس ميں مبتلي ہوجائيں اظھار فرمايا :
حج تمتع ايک اھم عنوان ہے جس سے اساني سےصرف نظرنہي ہوسکتے ، ہاں واقعا اگر خطرے کا خوف ہوتو نہ تنہا مانع استطاعت حج ہے بلکہ ممکن ہے يہ سفر سفر حرام ميں تبديل ہوجائے.


 اس بناء پر جب بھي يہ بيماري موجودہ حا لات کي حد پر يا اس کے مشابہ رہے توحج تمتع سے مانع نہي ہے ہاں اگر ايک دو ماہ کے گزر جانے پر حالات بد تر ہوںتو اس وقت ضروري ہيکہ روکنے کے سلسلے ميں اقدام کيا جائے .


خداوند متعال سے خواھاں ہيں کہ اس خطر کو دنيا کے تمام انسانوں خصوصا زوّار بيت‏اللَّه الحرام سے دور کردےاور اس سال  حجّ تمتّع کي توفيق عاشقين سے سلب نہ کرے .
 

 

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬