20 July 2010 - 17:39
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1603
فونت
وزارت خارجه کے ترجمان :
رسا نیوزایجنسی - رامین مهمان پرست نے کہا : زاھدان میں قاتلانہ حملہ کرنے والے ایجنٹوں اوران کے حامیوں کو بے نقاب کیا جائے گا
مهمان پرست
 
رسا نیوزایجنسی کے رپورٹرکی رپورٹ کے مطابق ، رامین مهمان پرست ، وزارت خارجه ایران کے ترجمان نے اج ظھر سے پہلے صحافیوں کے درمیان زاھدان کے قاتلانہ حملے میں مغربی دنیا کے شامل ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : دنیا کے مختلف گوشے میں دھشت گردی اور قاتلانہ حملے کی مذمت کی ایک اچھا کام ہے مگر مناسب او ربہتر یہ کہ دھشت گرد کا دنیا سے خاتمہ کیا جائے۔

انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ ھمارا ملک دھشت گردی سے زیادہ متاثر رہا ہے کہا : مغربی دنیا سےھمارا سوال ہے کہ وہ جب دھشت گردی کے مخلاف ہیں تو پھرمنافقین گروپ کا نام دھشت گردوں کی لیسٹ سے باھر کیوں ہے۔

مهمان پرست نے مزید کہا : جب وہ لوگ دھشت گردوں سے لڑنے کی غرض سے علاقے میں موجود ہیں تو پھر ابھی تک علاقے سے دھشت گردوں کا خاتمہ کیوں نہی ہوا ، ریگی کا گروپ امریکا اور بعض مغربی ممالک کی مورد حمایت تھا اور دوسری جانب حماس کی فرد کس بنیاد پر دوبئی میں شھید کی گئی مغربی ممالک اپنا ملکی پاسپورٹ صھیونی قتلین کےحوالے کیوں کرتے ہیں ۔
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬