28 July 2010 - 15:32
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1628
فونت
رسا نیوزایجنسی – شھررام پورکی معزز ھستیوں نے موصلاتی وزیر کےنام اسلامک چائنلس کے بندے ہونے کے سلسلے میں میمورنڈم بھیجا ۔
کيو ٹي وي

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، شھررام پورکی معزز ھستیوں نے ضلع کلکٹر کے توسط موصلاتی وزیرکواسلامک چائنلس کے بندے ہونے کے سلسلے میں میمورنڈم بھیج کر اس کے منطقی اسباب کی وضاحت چاھی ۔

ان ھستیوں نے موصلاتی وزیر کےنام تحریر اس میمورنڈم میں ان اسلامک چائنسل کے بند ہونے کے اسباب معلوم کرتے ہوئے ان کے ازاد کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔

اس میمورنڈم میں تحریر کیا گیا ہےکہ پیس ٹی وی اور کیوٹی وی جو ایک اسلامک چائنل ہے اپنے پروگارم کی انفرادیت کی بنیاد پر پوری دنیا میں دیکھا جاتا ہے اور تمام مسالک میں بہت زیادہ مورد پسند قرار پایا ہے ۔

واضح رہے کہ ادھر کچھ دنوں سے ھندوستان میں مسلمانوں کے خلاف کی جارہی سازش کے سبھی شاھد ہیں جیسے کشمیرمیں دھشت گرد نام پرخونخوارملیٹری کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوں کا قتل عام یا اردو زبان کے اور اھل اردو زبان کی حق تلفی یا مختلف بمب دھماکوں میں مسلمانوں کا بے جا نام اور انہیں دھشت گرد جلوہ دینا سبھی کی نگاہوں کے سامنے ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں