12 July 2009 - 17:28
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 18
فونت
پاکستان ميں قرا?ن كي نمائش
رسا نيوز ايجنسي کے رپوٹر کي رپوٹ کےمطابق لاہور ميں قرا?ن مجيد كے قلمي نسخوں كي اس نمائش ميں پاكستاني شہريوں نے بہت زيادہ دلچسپي دكھائي ہے

رسا نيوز ايجنسي کے رپوٹر کي رپوٹ کےمطابق لاہور ميں قرا?ن مجيد كے قلمي نسخوں كي اس نمائش ميں   
پاكستاني شہريوں نے بہت زيادہ دلچسپي دكھائي ہے? اس نمائش كے ساتھ ساتھ محفل قرا?ن بھي منعقد كي گئي تھي جس ميں پاكستان كے چند نامور علماء ، قرا?ني اساتذہ اور قرا?ني سرگرميوں ميں دلچسپي ركھنے والے افراد نے شركت كي? اس محفل ميں شريك بعض علماء نے اپنے خطاب ميں قرا?ن مجيد كي عظمت بيان كي?
رسا نيوز ايجنسي
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پرطرفدارترین