کل عراقی سفارت خانہ کے سامنے سے
 		  		 			 					 					رسا نیوز ایجنسی - سید عبدالعزیز حکیم عراق کے اسلامی مجلس اعلی کے صدر کا جنازہ کل صبح بروز جمعرات تھران میں عراقی سفارت خانہ کے سامنے سے تشییع ہوگا ۔ 				
 			
رسا نیوز ایجنسی کے رپوڑٹ کے مطابق ، عبدالعزیز حکیم عراق کے اسلامی مجلس اعلی کے صدر کے جنازہ کی تشییع کل صبح ۹:۰۰ بجے خیابان ولیعصر میں واقع عراقی سفارت خانہ کے سامنے سے ہوگا ۔
غور طلب ہے کہ عراق کے اسلامی مجلس اعلی کے صدر کا جنازہ تشییع کے بعد تدفین کے لئے نجف اشرف لے جایا جائیگا ۔
قابل ذکر ہے سید عبدالعزیز حکیم آج ۱۴:۳۵ تھران کے وقت کے مطابق کینسر کے مرض کی وجہ سے  تھران کے اسپتال میں اس دار فانی سے کوچ کر گئے ۔
 					 					تبصرہ بھیجیں 				
 			 					 					برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں. 				
 				 					 					قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے