13 September 2010 - 16:02
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1812
فونت
کل شھر قم میں برگزار ہوگا :
رسا نیوزایجنسی – حوزہ علمیہ قم کے طلاب وافاضل اھانت قران کریم سے سلسلے میں کل مدرسہ فیضیہ میں عظیم اجتماع کریں گے ۔
مظاھرہ

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، اھانت قران کریم کو لیکر حوزہ علمیہ قم کے طلاب وافاضل اپنے عظیم اجتماع میں اس پست ترین اقدام کومحکوم کرتے ہوئے مدفاعان حقوق کے بشر کے جھوٹے دعوے داروں کو اس کے نتائج وعواقب سے خبر دار کریں گے ۔

حوزہ علمیہ قم کے طلاب وافاضل دنیا کی دیگر قوموں اور ملتوں کے ساتھ کل 14 ستمبرمنگل روز مدرسہ فیضیہ میں اپنے عظیم اجتماع میں قران کریم اور اسلامی مقدسات کے ساتھ کی جانے والی توھین کے جواب میں دنیا کو اپنی نفرت وغصہ سے باخبر کریں گے ۔

یہ عظیم اجتماع جو کل 10 صبح بجے مدرسہ فیضیہ میں ہوگا اس میں شھرقم کے امام جمعہ ، حجت‌الاسلام‌ والمسلمین سعیدی تقریر کریں گے ۔

قابل ذکر ہے کہ قران کریم کے ساتھ کی جانے والی اھانت کے اعتراض کے جواب میں مراجع تقلید کے درس خارج کی بھی تعطیل رہے گی ۔




تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬