27 August 2009 - 12:51
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 184
فونت
عراق کے صدر جمھوریہ :
رسا نیوز ایجنسی - جلال طالبانی عراق کے صدر جمھوریہ اور ایاد سامرایی عرا قی پارلیمٹ کے رییس ، ھر ایک نے اپنے پیغام میں رئیس مجلس اعلاء اسلامی عراق کے انتقال پر تعزیت پیش کی .
جلال طالباني


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، جلال طالبانی عراق کے صدر جمھوریہ  اور ایاد سامرایی عرا قی پارلیمٹ کے رییس ، ھر ایک نے اپنے پیغام حجت الاسلام و المسلمین سید عبد العزیز حکیم رئیس مجلس اعلاء اسلامی عراق ، کے انتقال پر تعزیت پیش کی .


عراق کے صدر جمھوریہ نے سید عبدالعزیز حکیم کو اپنا بھائی ، دوست ، ڈکٹیٹرصدام سے مقابلہ میں کامیاب، دھمکیوں اور مشکلات سے مقابلہ میں بھادر، عراق کی پھر سے بنانے میں حکیم و دانا ، صابر اور فداکار توصیف کیا.


عرا قی پارلیمٹ کے رییس  نے رئیس مجلس اعلاء اسلامی ، کے انتقال پرشدید اظھار افسوس کرتے ہوئے اس مرحوم کوملک کا  بے مثال رھبر بیاب کیا  .

 

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬