23 September 2010 - 16:23
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1856
فونت
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے 13 میلین تومان سیلاب سے متاثرپاکستانیوں کو مدد طور پر فراھم کیا ۔
سيلاب

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، مراجع تقلید میں سے حضرت آیت الله لطف الله صافی گلپایگانی نے 13 میلین تومان سیلاب سے متاثرپاکستانی مسلمانوں کو مدد طور پردیا ۔

اس رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز یہ رقم اس مرجع تقلید کی جانب سے ھلال احمر ایران کے اختیار میں قرار دی گئی ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی حضرت آیت‌الله صافی گلپایگانی نے سیلاب سے متاثر پاکستانی مسلمانوں کی مدد کے لئے ایک سوم سھم امام (ع) سے استفادہ کی اجازت دی تھی۔




تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬