23 September 2010 - 16:39
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1857
فونت
شیخ محمد یزبک :
رسا نیوز ایجنسی - فتنہ افراد حزب اللہ کو متھم کرنے کے بجائے جھوٹے گواہوں کے محاکمہ کا مطالبہ کیا ۔
شيخ محمد يزبک

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حزب الله لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن ، شیخ محمد یزبک نے گذشتہ روز بقاع لبنان کے یونین علاقہ کے پروگرام میں عدلیہ سے جھوٹے گواہوں کے محاکمہ مطالبہ کیا ۔

انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ فتنہ گر افراد ملک میں افرا تفری کا ماحو،ل پیدا کرنا چاھتے ہیں کہا : جو لوگ بھی فتنہ کا سہارا لیتے ہیں وہ مذھبی اختلافات پھیلانے اور حزب اللہ کولبنان کا دشمن متھم کرنے کے بجائے جھوٹے گواہوں کی شناخت کرنے کی کوشش کریں اور انہیں عدلیہ کے حوالے کریں ۔
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬