27 September 2010 - 15:09
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1873
فونت
رسا نیوزایجنسی - سالگرد شکست محاصرہ شھر ابادان کی مناسبت سے کل صدر جھموریہ ایران ابادان جائیں گے ۔
محمود احمدي‌ نژاد

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی اھواز سے رپورٹ کے مطابق ، سالگرد شکست محاصرہ شھر ابادان اور شھید فرھانیان قومی کانفرنس کے انعقاد کی مناسبت سے صدر جھموریہ ایران، محمود احمدی‌ نژاد کل ابادان جائیں گے ۔

اس سفر میں صدر جمھوریہ عوام سے ملاقات نہی کریں بلکہ وہ فقط ابادان تک انتقال آب غدیر پروجیکٹ کے افتتاح اور شھید فرھانیان قومی کانفرنس میں شرکت کی غرض سے سفر کررہے ہیں ۔

قابل ذکر ہے کہ شھید فرھانیان قومی کانفرنس میں مختلف طبقے کی عوام خصوصا اٹھ سالہ دفاع مقدس میں لڑنے والے ، ایثارگر ، ازادہ شدہ افراد اور جنگ تحمیلی کے معزز شھداء کے گھرانے شرکت کریں گے ۔


تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬